• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گزشتہ روز مہنگے ہونے والے امریکی ڈالر کی آج صبح کاروبار کے آغاز میں قدر کم ہوئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 65 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 48 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 734 پر آ گیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 686 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید