• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے بجٹ میں خدمات کے شعبے کی برآمدات کو زیرو ریٹنگ کرنے کی سفارش

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

 بجٹ میں تمام صوبوں سے خدمات کے شعبے کی برآمدات کو زیرو ریٹنگ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق، بجٹ میں خدمات کی برآمدات کو ٹیکس مراعات دینے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زیرو ریٹنگ کے لیے سیلز ٹیکس رجسٹریشن  لازمی کروانا ہوگی اور خدمات کی برآمدات کے لیے ماہانہ سیلز ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ہوں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ زرمبادلہ یا ڈالرز بینکوں یا مجاز ڈیلرز کے ذریعے پاکستان منتقل کرنا ہوں گے۔

تجارتی خبریں سے مزید