• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا اسپیشل انویسٹمنٹ کونسل بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اسپیشل انویسٹمنٹ کونسل بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں معاشی بحالی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں عسکری حکام سمیت وفاقی وزراء شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک میں معاشی بحالی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے، جن میں اسپیشل انویسٹمنٹ کونسل بنانے کا فیصلہ بھی شامل ہے۔

قومی خبریں سے مزید