• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوناکشی سنہا کی ایکشن ڈرامہ فلم’اکیرا‘کا ٹیزر پوسٹر

Sonakshi Sinha Film Akira Teaser Poster Released
سوناکشی سنہا نئی فلم میں ایک بار پھر مختلف کردار میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں، ان کی نئی بالی ووڈ ایکشن ڈرامہ فلم’'اکیرا‘کا ٹیزر پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں سوناکشی ایک نئے کردار میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں کون کونا، ارمیلا مہانتا، مٹھن، امیت سدھ، انوراگ اورشتروگھن سنہا شامل ہیں۔

اے آر مرو گاداس کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم رواں سال2ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
تازہ ترین