• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیرِاعظم شہباز شریف موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئے۔

وہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ملک کی حیثیت سے پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔

وزیرِاعظم گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔

وزیرِاعظم پیرس میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ پیرس میں شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کرانے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید