افضل محمود بٹ کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس گلگت بلتستان تعینات کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
افضل محمود بٹ پولیس سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں۔ اس سے پہلے وہ پنجاب حکومت میں خدمات انجام دے رہے تھے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے مقدمے پر فیصلہ سنایا۔
بلوچستان کے ایران سے ملحقہ تفتان بارڈر سے ایران میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلا جاری ہے۔
ن لیگ کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کی گرفتاری کے بعد طبیعت اچانک بگڑ گئی۔
چوہدری تنویر چوہدری عدنان قتل کیس کے مقدمے میں نامزد ہیں۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چیلنجز سے نمٹنے اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے شراکت داری کی ضرورت کو اجاگر کیا۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ شراکت داری کو وسعت دینے کا خواہاں ہے
مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہا ہے۔
پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل جارحانہ اور بے قابو ہے جو پورے خطے کا پولیس مین بننا چاہتا ہے۔
پاکستانی ٹیک انڈسٹری کی جانب سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے لندن میں خصوصی تشہیری مہم کا آغاز ہوگیا۔
گلگت میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کا وزیرِ تعلیم کے دفتر کے باہر دھرنا 24 ویں روز بھی جاری ہے، تنخواہ میں اضافے کے لیے اساتذہ کے دھرنے میں لیڈی ٹیچرز بھی شریک ہیں۔
کراچی کے مضافات میں آج کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
صوبۂ بلوچستان کا آئندہ مالی سال 2025-26 ء کا بجٹ آج شام 4 بجے پیش کیا جائے گا، صوبائی وزیرِ خزانہ شعیب نوشیروانی صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔
بیرسٹر سیف نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر نیا ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
عدالت نے ملزم پر مجموعی طور پر 27 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔