• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، کانگو وائرس کا زیرعلاج مریض چل بسا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا زیر علاج مریض انتقال کر گیا۔

 اسپتال انتظامیہ کے مطابق چمن سے تعلق رکھنے والے مریض کو گزشتہ روز تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔

 انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتال میں کانگو وائرس کا مزید ایک مریض داخل کیا گیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ رواں سال کانگو وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 20 جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

صحت سے مزید