• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کا آئندہ انتخابات میں آصفہ بھٹو کو سیاست میں اُتارنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) پیپلز پارٹی نے آئندہ انتخابات میں آصفہ بھٹو کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ آصفہ بھٹو زرداری آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گی، پیپلز پارٹی نے سندھ کے مختلف حلقوں پر غور شروع کردیا۔

 ذرائع کے مطابق بینظیر بھٹو کی بیٹی آصفہ بھٹو کس حلقے سے الیکشن لڑیں گی اس بات کا حتمی فیصلہ آصف زرداری کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید