• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکواش چیمپئن حمزہ خان وطن پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیتنے والے پاکستانی کھلاڑی حمزہ خان وطن پہنچ گئے۔ قومی ہیرو کا اسلام آباد ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا ۔