• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، شرح سود برقرار رکھنے کا خیر مقدم، 196 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کا سرمایہ کاروں کی جانب سے خیر مقدم،انرجی کے ساتھ چند دیگر سیکٹرز میں بھی سرگرمی سے مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 196پوائنٹس کا اضافہ، 62.46 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں مزید 27ارب 43کروڑ 62 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا۔

بزنس سے مزید