• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوید قمر کمال کے آدمی ہیں، بلاول انہیں ن لیگ میں بھیج دیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کے فقرے پر قومی اسمبلی کے ایوان میں قہقہے لگ گئے۔

 قومی اسمبلی سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوید قمر تو کمال کے آدمی ہیں، بلاول بھٹو زرداری نوید قمر کو ن لیگ میں بھیج دیں۔

 وزیراعظم شہباز شریف کے نوید قمر سے متعلق اس جملے پر قہقہے لگ گئے،  جس پر بلاول بھٹو زرداری نے جواب دیا کہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب آپ اس طرف آ جائیں۔

قومی خبریں سے مزید