رحیم یار خان کے علاقے شمسی کالونی میں 2 بچے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔
کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ کےکھلے مین ہول نے ڈھائی سالہ بچے کی جان لے لی۔
کھلے گٹر میں گرنے والے دونوں بچے آپس میں بہن، بھائی تھے، جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔
لواحقین کے مطابق بچوں کی عمریں 8 اور 10 سال ہے، جو گلی میں کھیلتے ہوئے گٹر میں گر گئے تھے۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ قرارداد کا مقصد تجویز کو ختم کرنا نہیں بلکہ اسے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے سپرد کرنا ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی نے آج کی ملاقات میں پارٹی کو ہدایات جاری کی ہیں۔
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے درجہ حرارت میں اضافے اور بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں اہل کراچی کے لیے بجلی سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول قیمتوں سے متعلق قوم کو خوشخبری سنادی۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی اداروں اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہے۔
کوہاٹ میں گاڑی پرفائرنگ سے سابق ضلع ناظم ملک اسد خان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نیاز اللّٰہ نیازی نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سے عدلیہ کی آزادی چھین لی گئی۔
سندھ کابینہ نے صوبائی اسمبلی کی سب کمیٹی کی سفارش پر فرسٹ ائیر کراچی بورڈ کے طلبہ کو گریس مارک دینے کی منظوری دے دی۔
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر خالد مگسی نےبلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ اختر مینگل کو اپنا دھرنا ختم کرکے بات چیت کا راستہ اپنانے کا مشورہ دے دیا۔
لیبیا کشتی حادثے کی تحقیقات کے دوران اس حادثے میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
کیا دشمنوں کا یہ خیال ہے کہ مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کرسکتے ہیں؟، آرمی چیف
ڈی پی او عبدالرشید کے مطابق رشکئی کے قریب موٹر وے پر گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں سینئر سول جج محمد حیات جاں بحق ہوگئے ہیں۔
وفاقی حکومت اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے تحفظات کا کوئی بھی مناسب جواب نہیں دے سکی۔