• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مناسب وقت پر ضرور بتاؤں گا، صحافی کے سوال پر نواز شریف کا جواب

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لندن میں سابق وزیراعظم اور ن لیگی قائد نواز شریف سے صحافی نے مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں پر ہونے والی ہڑتال سے متعلق سوال پوچھ لیا۔

صحافی نے نواز شریف سے استفسار کیا کہ پیٹرول اور مہنگائی پر پاکستان میں تاجروں نے ہڑتال کی ہے، اس پر آپ کچھ کہیں گے؟

سابق وزیراعظم نے صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وقت آنے پر ضرور بتاؤں گا، مناسب وقت پر۔

قومی خبریں سے مزید