سکھر میں دریائے سندھ پر فیری بوٹ تک جانے والا پل مہمانوں کا وزن نہ سنبھال سکا۔
فولاد کا بنا پل اچانک بیٹھنے سے موقع پر موجود افراد خوف زدہ ہوگئے۔
دریا میں پانی کی سطح کم ہونے اور پُل مکمل نہ ٹوٹنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ شیخو پورہ کے فلاپ شو نے نواز شریف کی مقبولیت کا پول کھول دیا۔
کراچی میں اسکیم 33 سچل گوٹھ میں موٹر سائیکل لفٹرز اور ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے کے نتیجے 3 زخمی سمیت 4 کو گرفتار کرلیا گیا۔
آشوبِ چشم کیسز میں کمی کے لیے بند پنجاب کے اسکول 4 روز بعد آ ج کھلیں گے۔
بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف 1 ہزار 90 درخواستوں کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کا کہنا ہے شہر میں سیکڑوں نوجوان قتل کردیئے گئے لیکن کوئی قاتل گرفتار نہیں ہوتا، نوجوان خود کو تعلیم اور کاروبار سے مضبوط کریں، گھر کا ہی نہیں قوم کا سہارا بننا ہے۔
محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں میں آشوب چشم کے9401 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انقرہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔
پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللّٰہ مراد کا کہنا ہے کہ ضلع ملیر پاکستان پیپلز پارٹی کا سیاسی قلعہ ہے۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے پولیس افسر کے بھائی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اسلام آباد میں محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نے سرچ آپریشن میں800 افغان باشندے گرفتار کرلیے۔
یہ جلسہ انتخاب کی تیاری نہیں، انقلاب کی تیاری ہے۔ ہم یہاں الیکشن جیتنے نہیں دل جینتے آئے ہیں، کنوینر ایم کیو ایم
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔
کابینہ اجلاس میں ملک کی معاشی اور اقتصادی صورتحال پر غور ہوگا، نگراں وزیراعظم اپنے غیر ملکی دوروں پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔
سکرنڈ ماڑی جلبانی واقعے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نوابشاہ پہنچ گئی۔
شیر میمن نے کہا کہ بطور کارکن ن لیگ میں شامل ہوا ہوں، اس وقت ملکی معیشت کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔
پشاور کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنزکاشف آفتاب عباسی نے غیر ملکیوں سے متعلق ایکشن پر وضاحت کردی۔