• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس میں تقرریوں، تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی ساجد سدوزئی کو اے آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) تعینات کیا گیا ہے۔

سندھ پولیس میں امیر سعود مگسی کو اے آئی جی سینٹرلائز کمپلینٹ سیل تعینات کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق زبیر نذیر شیخ کو ویلفیئر سندھ پولیس، غلام نبی کریو ایس پی مددگار 15، لبنی ٹوانہ اے آئی جی جینڈر کرائم تعینات کی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید