جو کھیل چل رہا ہے، وہ دلچسپ ہے مگر
کیا شکل اختیار کرے، کچھ خبر نہیں
انجام جاننے کے لئے مضطرب ہے قوم
کہہ دو کہ انتظار کرے، کچھ خبر نہیں
دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار چینی وزیرِ خارجہ کی دعوت پر بیجنگ پہنچیں گے
ایرانی میڈیا کے مطابق مشرقی تہران میں بجلی کی فراہمی بحال ہو گئی ہے۔
پیشے کے اعتبار سے تمکنت منصور اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ماہر ڈاکٹر بھی ہیں، جن کے پاس ایم بی بی ایس کے ساتھ دو پوسٹ گریجویٹ ڈگریاں ہیں۔
امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے دوران عراقی مسلح گروپس کی ایران آمد نے خطے کی صورتحال کو مزید حساس بنا دیا ہے۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں آدھے سے زیادہ اہداف حاصل کر لیے ہیں۔
ڈیون کانوے نے کہا کہ پی ایس ایل میں اب تک کھیلنے کا تجربہ بہت اچھا ہے۔
مارک چیپمین نے مزید کہا کہ پاکستان نے کرکٹ کی میزبانی کے لئے بہت کوششیں کی ہیں اب تک اب بہت اچھا جا رہا ہے
رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان نتیجہ خیز بات چیت کے حوالے سے ہر ممکنہ سہولت کاری فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔
ملاقات میں اسلاموفوبیا کے مسئلے سے نمٹنے اور تعمیری بات چیت کے ذریعے باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے پر بھی توجہ مرکوز کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کا بتا دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کھولے بغیر ہی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران سعودی عرب کا احترام کرتا ہے اور اسے برادر ملک سمجھتا ہے۔
17 جنوری 2025 کو بانی اور بشریٰ بی بی کو احتساب عدالت نے سزائیں سنائی تھیں۔
نئے قانون کے تحت فلسطینیوں کو محض شک کی بنیاد پر گرفتار کرکے مقدمہ چلایا جاسکے گا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند سطح پر مستحکم رہنے کا سلسلے جاری ہے۔