• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

گرم موسم کی وجہ سے شہریوں نے باہر نکلنے سے گریز کیا، سڑکوں پر ٹریفک عام دنوں کے مقابلے میں کم نظر آرہا ہے۔
گرم موسم کی وجہ سے شہریوں نے باہر نکلنے سے گریز کیا، سڑکوں پر ٹریفک عام دنوں کے مقابلے میں کم نظر آرہا ہے۔

آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 26 فیصد رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل بھی موسم انتہائی گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ کل درجہ حرارت 39 سے41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید