• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ڈاکوؤں نے مزاحمت پر نوجوان پر تیزاب پھینک دیا


کراچی کے الہ آباد ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکو طیش میں آگئے اور نوجوان پر تیزاب پھینک دیا، جس سے اس کا اوپری حصہ متاثر ہوگیا۔

نوجوان کو سول اسپتال کے برنس وارڈ میں منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ حب چوکی کے قریب پیش آیا۔

قومی خبریں سے مزید