• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: گلیوں بازاروں میں موبائل سمز بیچنا غیر قانونی قرار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے گلیوں بازاروں میں موبائل سمز بیچنا غیر قانونی قرار دیتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 کے تحت پابندی کے احکامات جاری کر دیے۔

ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق غیر مجاز افراد کی موبائل فون سمز کی فروخت پر پابندی عائد ہو گی۔

ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق گلیوں بازاروں میں غیر مجاز افراد کا موبائل فون سمز بیچنا غیر قانونی ہے۔

قومی خبریں سے مزید