• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہتھنی مدھوبالا کی سفاری پارک منتقلی کیلئے گرین سگنل مل گیا

ہتھنی مدھوبالا— فائل فوٹو
ہتھنی مدھوبالا— فائل فوٹو 

ہتھنی مدھوبالا کی سفاری پارک منتقلی کے معاملے میں فور پاز کی ٹیم کو کے ایم سی سے تیاریاں شروع کرنے کے لیے گرین سگنل مل گیا۔

فور پاز کے مطابق ہتھنی مدھوبلا کی سفاری پارک منتقلی کے لیے ٹیم اگلے ہفتے آئے گی۔

فور پاز نے بتایا کہ مدھوبالا کو کنٹینر میں سفاری پارک تک سفر کی تربیت دی جائے گی۔

فور پاز کے مطابق ٹیم کا مشن ہتھنی مدھوبالا کو چڑیا گھر کےخراب حالات سےنکال کر ہتھنی ملکہ اور ہتھنی سونیا سے ملانا ہے۔

قومی خبریں سے مزید