• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی آمد کیلئے اسلام آباد ایئر پورٹ پر خصوصی انتظامات

-- فائل فوٹو
-- فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی آمد کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کے اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج کی صفائی کر دی گئی ہے جہاں نواز شریف کچھ دیر آرام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج میں قیام کے بعد نواز شریف لاہور کے لیے روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے طیارہ ’امیدِ پاکستان‘ 1 گھنٹہ 22 منٹ کی تاخیر سے 10 بج کر 42 منٹ پر دبئی ایئر پورٹ سے روانہ ہوا ہے۔

قومی خبریں سے مزید