• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی چیمپئن شپ سیمی فائنلز آج ہوں گے

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی چیمپئن شپ کے دونوں سیمی فائنل اتوار کو کھیلے جائیں گےپہلے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن واپڈا کا مقابلہ پاکستان کسٹمز سے ہوگا۔دوسرے سیمی فائنل میں ماڑی پیٹرولیم کا مقابلہ پاکستان نیوی سےہوگا۔
اسپورٹس سے مزید