• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توشہ خانہ کیس: آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

سابق صدر آصف علی زرداری ----فائل فوٹو
سابق صدر آصف علی زرداری ----فائل فوٹو

سابق صدر آصف علی زرداری کی توشہ خانہ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی گئی۔

وکیل صفائی فاروق ایچ نائیک آصف زرداری کی جانب سے احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

واضح رہے کہ نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج مقرر ہے، احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم کے آج تک دائمی وارنٹ معطل کر رکھے ہیں۔

نواز شریف کے ساتھ توشہ خانہ کیس میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی بھی شریک ملزمان ہیں۔

قومی خبریں سے مزید