• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 6 افراد جاں بحق

اسکرین گریب/جیو نیوز
اسکرین گریب/جیو نیوز

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 3 گاڑیوں کی ٹکر میں زخمی ہونے والے 6 افراد اسپتال میں دم توڑ گئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین، 2 بچے اور 2 مرد شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کی جارہی ہے ہیں جبکہ ایک شخص کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید