• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی انکوائری کمیٹی نے حیدر حسین کو طلب کرلیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے کے خلاف خورد برد کی انکوائری کمیٹی نے کے ایچ اے کے عہدے دار سید حیدر حسین سے15دن میں حساب طلب کرلیا،سید ظاہر شاہ کنوینئر کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی میںاجمل خان لودھی اور مبشر مختار شامل ہیں،حیدر حسین 15 دن کے اندر الزامات کا جواب دینے کیلئے کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کے مجاز ہیں، حیدر حسین کو اس سلسلے میں خط موصول ہوگیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید