• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہوگئے، فیصل کریم کنڈی

پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی
پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری دبئی چلے گئے۔

رہنما پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گزشتہ روز دبئی روانہ ہوگئے۔

فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اپنا دورہ خیبر پختونخوا مکمل کرکے دبئی روانہ ہوئے۔

پی پی رہنما نے بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی افواہوں کو بےبنیاد قرار دیا۔

قومی خبریں سے مزید