• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکار وارث بیگ کے بیٹے عمار بیگ نے اپنا نیا گانا لانچ کر دیا


معروف گلوکار وارث بیگ کے بیٹے گلوکار عمار بیگ نے اپنا نیا گانا لانچ کر دیا۔

گلوکار وارث بیگ کے بیٹے، گلوکار عمار بیگ کے نئے گانے کی لانچنگ کی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، اس موقع پر عمار بیگ نے اپنی والدہ سے گانا لانچ کروایا۔

گلوکار بیٹے عمار بیگ کے اس سفر پر اُن کی والدہ خوشی سے نہال ہو گئیں۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران عمار بیگ کا کہنا تھا کہ یہ سب والدین کی محنت کا نتیجہ ہے۔

دوسری جانب گلوکار عمار بیگ کے والدین بیٹے کی اس کامیابی پر بہت خوش دکھائی دیے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید