سوات میں کالام کے علاقے پشمال میں گاڑی کھائی میں گر گئی۔
پولیس کے مطابق حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
کمشنر کراچی کی زیر صدارت متوقع بارشوں سے نمٹنے کے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔
بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں بالائی اور وسطی علاقوں میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں، ہفتے اور اتوار کو ان ہواؤں کی شدت میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
پولیس نے تینوں واقعات کے مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا ہے کہ شہداء نے وطن کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
باکو اتاری گئی پرواز کے مسافروں کو ٹرمینل منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ طیارے کی خرابی دور کرنے کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔
گزشتہ روز نہر سے 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئی تھیں، آج صبح ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
واردات کے بعد ملزم نے خودکشی کی کوشش میں خود کو بھی گولی مار لی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد جوابی فائرنگ میں مارے گئے۔
دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور چین نے ڈیجیٹل معیشت اور مصنوعی ذہانت میں تعاون مزید بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
عثمان فاروق ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ حادثے کے نتیجے میں مدعی کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی جبکہ چہرے کی ہڈیوں پر شدید فریکچر آئے تھے۔
کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں پاکستان کی 7.5 ارب یورو مالیت کی برآمدات جی ایس پی پلس رعایتوں کے لیے اہل رہیں۔
اطلاع ملی ہے کہ صمد کاٹھیا واڑی گروپ کے کارندوں نے منگھوپیر اور سرجانی میں زیر تعمیر عمارتوں پر فائرنگ کر کے بلڈرز سے بھاری رقوم طلب کی ہیں۔
جی بی اسمبلی میں قرارداد استحکام پاکستان پارٹی کے رکن محمد علی نے پیش کی جس میں سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمٰن کے بیان کی مذمت کی گئی۔