یومِ حضرت علیؓ کے موقع پر سندھ میں تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔
صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق بدھ 21 رمضان المبارک 11 مارچ 2026 کو سندھ بھر میں اسکول اور کالجز بند رہیں گے۔
منصوبے کی نگرانی کے لیے پہلے جانوروں کی ٹیگنگ کی جائے گی۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک مزید 100 گرین بسیں سڑکوں پر لائی جائیں گی۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایف بی آر کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا۔
فہرست میں بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کے نام شامل ہیں
متاثرہ بچی کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا لوکل گورنمنٹ ایکٹ آئین سے متصادم ہے، جس کے خلاف جماعت اسلامی نے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔
اسلام آباد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز کیے جن میں تھانہ ترنول، کھنہ، آبپارہ، شمس کالونی، سمبل، سہالہ اور شہزاد ٹاؤن کے علاقے شامل تھے۔
وزیراعظم شہباز شریف 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چینی قونصلیٹ کراچی کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے چینی قونصل جنرل یانگ یونڈونگ سے ملاقات کی۔
صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر ہنگو میں نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔
شفاف امتحانات کے حوالے سے میٹرک بورڈ انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
حامد میر نے کہا کہ میرے پاس یکم اپریل کو ہی یہ خبر آ گئی تھی کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات پاکستان میں ہونے جا رہے ہیں۔
لسیکو میں شارٹ فال 1 ہزار میگاواٹ سے زیادہ ہوگیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اسحاق ڈار سے ٹیلی فون کے ذریعے رابطہ کیا اور خطے میں امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
وزیرِ خزانہ کا کہنا ہے کہ 5 ارب ڈالر کا جو ڈپازٹ ہے اس کو بھی سعودی عرب نے کہا کہ اب سالانہ رول اوور کے بجائے تین سال کی توسیع ہو جائے گی۔
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات کررہے ہیں، ایران سےجنگ بندی قائم ہے۔