• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا  ترکیہ کا دورہ ملتوی ہوگیا ہے۔

اس حوالے سے تہران سے ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر رئیسی کا دورہ ترکیہ آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا آج ترکیہ کا دورہ طے تھا، ایرانی صدر کا دورہ ملتوی ہونے کی وجوہات ظاہر نہیں کی گئی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید