• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی افواج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی

ابراہیم عزیزی---فائل فوٹو
ابراہیم عزیزی---فائل فوٹو

ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج جنگ کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں اور افواج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔

یہ بات انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔

ابراہیم عزیزی کے مطابق ایرانی مسلح افواج امریکا اور اسرائیل کی ذرا سی بھی ممکنہ غلطی کا انتظار کر رہی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جنگ دوبارہ شروع کرنے پر امریکا اور اسرائیل کو پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور عبرت ناک ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید