• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے مطلوب 2 اشتہاری مجرم دبئی سے گرفتار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری مجرمان کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق پولیس ٹیم اشتہاریوں کو پاکستان واپس لے آئی ہے۔

ترجمان پولیس نے بتایا ہے کہ رواں برس بیرونِ ملک سے گرفتار اشتہاریوں کی تعداد 141 ہو گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید