• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاماس میں دلہن شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) میں واقع ملک بہاماس میں نو بیاہتا دلہن اپنی شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک ہوگئی۔

44 سالہ نوبیاہتا کو پیڈل بورڈنگ (سنگل چپو سے ربڑ کی چھوٹی سی تیرتی کشتی چلانا) کے دوران شارک نے حملہ کرکے ہلاک کیا۔ 

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بوسٹن (میسا چوسٹس، امریکا) کی رہنے والی خاتون پر شارک نے اس وقت حملہ کیا جب وہ اتوار کو اپنی شادی کے دوسرے روز اپنے شوہر کے ساتھ بہاماس کے سمندر میں پیڈل بورڈنگ کر رہی تھی۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید