تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہر یار آفریدی اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے۔
شہریار آفریدی نے عدالتِ عالیہ میں پٹیشن دائر کرنے کے لیے بائیو میٹرک کرایا۔
اس دوران اُن کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ایک پٹیشن دائر کرنی ہے جس کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کرانے آیا تھا۔
شہریار آفریدی بائیو میٹرک تصدیق کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ سے روانہ ہو گئے۔