• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود قریشی نے کاغذات مسترد کرنے کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کر دیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے تین حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے اقدام کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

شاہ محمود قریشی کے پی پی 218، حلقہ این اے 150، 151سے کاغذات مسترد ہوئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید