• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگرد چاہے سرحدپار دراندازی کی کوشش کریں یا اندر، بھرپور جواب دیا جائے گا: جان اچکزئی

وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی، فائل فوٹو
وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی، فائل فوٹو 

نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ دہشتگرد چاہے سرحد پار دراندازی کی کوشش کریں یا اندر بھرپور جواب دیا جائے گا۔

وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا یہ بیان آج صبح پاکستان کی جانب سے ایران میں کیے آپریشن کے بعد آیا ہے۔

 جان اچکزئی کا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ کالعدم تنظیموں سےتعلق رکھنے والےدہشتگردوں کو کچل دیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید