• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر20 والی بال ایونٹ یکم مارچ سے ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی انڈر20والی بال چیمپئن شپ یکم سے پانچ مارچ تک پشاور میں کھیلی جائے گی، جس میں چاروں صوبوں کے علاوہ اداروں کی ٹیمیں ایکشن میں ہونگیں۔