• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈاکوؤں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ رونتی کچے کے پولیس اہلکار چوکی سے واپس آرہے تھے کہ انہیں اغوا کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ایس پی کی قیادت میں نفری رونتی کے علاقے پہنچ گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی اہلکاروں کی تلاش کے لیے اوباڑو، ڈھرکی اور  میرپور ماتھیلو تھانے کی نفری بھی طلب کرلی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید