پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے ملاقات کی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 194 کے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔
سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے کہا کہ ہم ساتھ مل کر شیر کا راستہ روکیں گے۔