کوئٹہ میں سریاب روڈ پر پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ ان کا اختیار بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے جو وہ کہیں گے کریں گے اور کارکنوں کے ساتھ ہرصورت ڈی چوک پہنچیں گے۔
دہشت گردوں کو کئی کلو سونا لوٹ کرد ینے والے ملزم کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، پولیس اس پر عمل کے لیے تمام تر اقدامات کرے گی۔
نیکٹا کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے دہشت گرد بڑے شہروں میں دہشت گردی کرسکتے ہیں،
وفد کرم میں امن و امان کا جائزہ لینے اور امن جرگے کو دوبارہ فعال کرنے کے لیےجا رہا تھا، وفد میں چیف سیکریٹری اسلم چوہدری ،کمشنر کوہاٹ ڈویژن، ڈی آئی جی کوہاٹ اور دیگر شریک تھے۔
دوسری طرف چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بھی وزیرداخلہ محسن نقوی کے دوسری بار رابطہ کرنے کی تردید کی ہے۔
تحریکِ انصاف کی سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے شکارپور میں پولیس پر قافلے پر فائرنگ کا الزام عائد کر دیا۔
وزیرِ اعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہو گا۔
سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ کہا تھا کہ بانئ پی ٹی آئی کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودیں گے، بالکل ویسا ہی ہوا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ چند گھریلو خواتین کے ہاتھ میں پی ٹی آئی کی باگ ڈور ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے احتجاج کے لیے اپوزیشن اتحاد سے مشاورت یا رابطہ نہیں کیا۔
پی ٹی آئی رہنماء شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی بانیٔ پی ٹی آئی کا پیغام پہنچا رہی ہیں۔
مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے تو یہ احتجاج اور دھرنا دینا شروع کر دیتے ہیں۔
تھانہ نیو ٹاؤن پولیس بانئ پی ٹی آئی سے تفتیش کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی