• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاست میں لوٹے زیادہ اور نظریاتی لوگ کم ہیں، ایمل ولی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ سیاست میں لوٹے زیادہ اور نظریاتی لوگ کم ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ باجوڑ میں آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل پر ہر پختون رنجیدہ ہے، ہم سیاسی وابستگی سے قطع نظر ہر پختون کے لیے امن چاہتے ہیں۔

اس سے قبل چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے عقل مند نہیں ہیں۔

قومی خبریں سے مزید