• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشست 105 سے جیت گئے۔

کراچی کے مختلف حلقوں کے انتخابی نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔

کراچی کے ضلع ایسٹ سے صوبائی اسمبلی کی نشست 105 سے پی پی رہنما سعید غنی 26 ہزار 168 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے جبکہ جی ڈی اے کے رہنما عرفان اللہ خان مروت 20 ہزار 111 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔

قومی خبریں سے مزید