اسلام آباد (عاطف شیرازی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے پٹرول کی قیمت میں 5روپے16پیسےاورڈیزل کی قیمت میں 7روپے 69پیسے فی لیٹر کمی کی گئی هہے.۔