• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

کراچی کنگز نے ٹیم ہوٹل میں لیفٹ آرم اسپنر تبریز شمسی کو سرپرائز دے دیا۔

کھلاڑی، کوچز اور مینجمنٹ کے افراد تبریز کو سالگرہ کی مبارک باد دینے کے لیے ان کے کمرے کے باہر جمع ہوئے۔

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

کراچی کنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اپنا پہلا میچ آج ملتان سلطانز کے خلاف ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید