ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے بڑھ گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14ہزار 450 روپے ہو گئی ہے۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 856 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالرز کم ہو کر 4268 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
دکاندار کا کہنا ہے کہ چاول 360 سے بڑھ کر 380 اور مسور کی دال 240 سے بڑھ کر 260 روپے فی کلو ہو گئی۔
سعودی وزارتِ توانائی کے مطابق ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں پائپ لائن کو ڈرون حملوں سے نقصان پہنچا اور بعض افراد بھی زخمی ہوئے جس کے بعد احتیاطی اقدام کے طور پر آپریشن معطل کر دیا گیا۔
امریکی سینیٹر نے ڈیزل کی ریکارڈ قیمتوں پر ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
امریکا میں ڈیزل کی فی گیلن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 6 اعشاریہ 2 ڈالر سے اوپر چلی گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے فیول ریلیف اسکیم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیول ریلیف اسکیم پر عمل درآمد سے پہلے ڈیلرز کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 38 ڈالرز کم ہو کر 4308 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا
مالیاتی شعبے کی اکثریت کا اندازہ ہے کہ شرح سود موجودہ سطح پر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق جنگ کے دوران بھی پاکستان کی ایران سے درآمدات جاری رہیں۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف فی الحال پاکستان کے تمام اہداف پر اطمینان کا اظہار کر رہا ہے
نیپرا کے مطابق آئندہ 11 سال میں بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے شعبوں میں 58 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا تخمینہ ہے۔
ملک میں دس گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے اضافے سے 3 لاکھ 91 ہزار 920 روپے ہوگیا ہے۔
اوگرا کی جانب سے مٹی کے تیل کی نئی قیمت 324 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 4816 پوائنٹس کی کمی سے 170511 پر بند ہوا۔