• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے بڑھ کر  2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 644 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 84 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے بڑھی تھی۔

تجارتی خبریں سے مزید