کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں ایک نوجوان نے نوکری نہ ملنے پراحتجاجاً اپنی تعلیمی اسناد کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہوکر اپنی جان لے لی۔