• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کراچی کی شہباز شریف کو وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب---فائل فوٹو
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب---فائل فوٹو

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہباز شریف کو وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

ایک بیان میں مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اُمید ہے آپ کی قیادت میں اتحادی حکومت ملک کو ترقی کی جانب لے کر جائے گی، اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے پاکستان دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دیرینہ مسائل کا حل ہم سب کی ذمے داری ہے، دعا ہے حکومت وطن عزیز کو مسائل کی دلدل سے نکالے۔

قومی خبریں سے مزید