• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سلطانز کے اوپنر عثمان دبئی روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملتان سلطانز کے اوپنر عثمان خان کراچی سے دبئی روانہ ہوگئے ہیں جہاں ان کی اہلیہ کی طبعیت ناساز ہے۔توقع ہے کہ وہ چند دن بعد دس مارچ کو ٹیم کو دوبارہ جوائن کریں گے۔