• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام مؤخر سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز کا فیصلہ 30 دن کے اندر کیا جائے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے تمام مؤخر سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز کا 30 دن کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعظم کےاحکامات پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ہدایات جاری کردیں۔

ایف بی آکے کے مطابق تمام چیف کمشنرز کو ذاتی طور پر ان احکامات پر عمل درآمد کی نگرانی کی ہدایت دے دی گئی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید